1705 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1705

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سُلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ قِبَلِ رَأْسِهِ. رَوَاهُ الشَّافِعِي

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سر کی جانب سے قبر میں اتارا گیا ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1705 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الْجَنَائِز
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الشافعی فی الام (1 / 273) * فیہ الثقۃ : لم اعرفہ ، و عمر بن عطاء (بن وراز) : ضعیف ۔