1704 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1704
Hadith in Arabic
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: لَمَّا كَانَ يَوْمُ أُحُدٍ جَاءَتْ عَمَّتِي بِأَبِي لِتَدْفِنَهُ فِي مَقَابِرِنَا فَنَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رُدُّوا الْقَتْلَى إِلَى مَضَاجِعِهِمْ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَلَفظه لِلتِّرْمِذِي
Hadith in Urdu
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، غزوہ احد کے روز میری پھوپھی میرے شہید والد کو لے آئیں تاکہ وہ انہیں ہمارے قبرستان میں دفن کریں ، پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے اعلان کرنے والے نے اعلان کیا ، شہداء کو ان کی شہادت گاہ کی طرف واپس لے آؤ ۔‘‘ احمد ، ترمذی ، ابوداؤد ، نسائی ، دارمی ، الفاظ حدیث ترمذی کے ہیں ۔ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الْجَنَائِز
- Takhreej صحیح ، رواہ احمد (3 / 297 ح 14216) و الترمذی (1717 وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (3165) و النسائی (4 / 79 ح 2006) و الدارمی (1 / 23 ح 46) ۔