21-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 21
حدیث نمبر 4464
ام عطیہ انصاریہ ؓ سے روایت ہے کہ مدینہ میں ایک عورت ختنے کیا کرتی تھی ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا :’’ ختنے کی جگہ زیادہ نہ کاٹو کیونکہ وہ عورت کے لیے زیادہ لذت والا اور خاوند کے لیے زیادہ پر لطف ہے ۔‘‘…...
Hadith No: 4464
حدیث نمبر 4465
کریمہ بنت ہمام سے روایت ہے کہ ایک عورت نے عائشہ ؓ سے مہندی کے خضاب سے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا : کوئی مضائقہ نہیں ، لیکن میں اسے ناپسند کرتی ہوں ، میرے حبیب (نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی مہک کو ناپسند کیا…...
Hadith No: 4465
حدیث نمبر 4466
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ ہند بن عتبہ نے عرض کیا ، اللہ کے نبی ! مجھ سے بیعت لیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں تم سے بیعت نہیں لوں گا حتی کہ تم اپنی ہتھیلیوں کا رنگ بدلو ، گویا تیری ہتھیلیاں…...
Hadith No: 4466
حدیث نمبر 4467
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، ایک عورت نے پردے کے پیچھے سے اشارہ کیا اس کے ہاتھ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام ایک خط تھا ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا ، اور فرمایا :’’ میں نہیں جانتا…...
Hadith No: 4467
حدیث نمبر 4468
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں بیماری کے بغیر بالوں میں بال جوڑنے والی اور جڑوانے والی ، بال نوچنے والی اور اکھڑوانے والی ، بدن گودنے والی اور گدوانے والی پر لعنت کی گئی ہے ۔ رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4468
حدیث نمبر 4469
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورت کا سا لباس پہننے والے مرد اور مرد کا سا لباس پہننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4469
حدیث نمبر 4470
ابن ابی ملیکہ ؒ بیان کرتے ہیں ، عائشہ ؓ سے عرض کیا گیا ، ایک عورت (مردوں جیسے) جوتے پہنتی ہے (اس کا کیا حکم ہے) انہوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں سے مشابہت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے ۔…...
Hadith No: 4470
حدیث نمبر 4471
ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر پر جاتے تو آپ اپنے اہل خانہ میں سے فاطمہ ؓ سے سب سے آخر پر ملتے اور جب آپ سفر سے واپس تشریف لاتے تو آپ سب سے پہلے فاطمہ ؓ سے ملتے ۔…...
Hadith No: 4471
حدیث نمبر 4472
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اثمد کا سرمہ لگایا کرو ، کیونکہ وہ بصارت کو جلا بخشتا ہے اور بال اگاتا ہے ۔‘‘ اور ان کا گمان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سرمہ دانی…...