21-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 21
حدیث نمبر 4454
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے گزرا جس نے مہندی لگائی ہوئی تھی ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیا خوب ہے یہ !‘‘ راوی بیان کرتے ہیں ، پھر دوسرا آدمی گزرا…...
Hadith No: 4454
حدیث نمبر 4455
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بڑھاپے (سفید بالوں) کو بدل ڈالو اور یہود سے مشابہت نہ کرو ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 4455
حدیث نمبر 4456
اور امام نسائی نے اسے ابن عمر اور ابن زبیر ؓ سے روایت کیا ہے ۔ ، رواہ النسائی ۔ ، رواہ النسائی ۔...
Hadith No: 4456
حدیث نمبر 4457
اور امام نسائی نے اسے ابن عمر اور ابن زبیر ؓ سے روایت کیا ہے ۔ ، رواہ النسائی ۔ ، رواہ النسائی ۔...
Hadith No: 4457
حدیث نمبر 4458
عمرو بن شعیب اپنے والد سے اوروہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سفید بال ختم نہ کرو کیونکہ وہ مسلمان کا نور ہے ، جس کا حالتِ اسلام میں بال سفید ہوتا ہے تو اس کے بدلے میں…...
Hadith No: 4458
حدیث نمبر 4459
کعب بن مرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص کے حالت اسلام میں بال سفید ہوں تو روز قیامت اس کے لیے نور ہو گا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و النسائی ۔...
Hadith No: 4459
حدیث نمبر 4460
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن میں غسل کیا کرتے تھے ، آپ کے بال کندھوں اور کانوں کی لو کے درمیان تھے ۔ ، رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 4460
حدیث نمبر 4461
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی ابن حنظلیہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ خریم اچھا آدمی ہے اگر اس کے بال لمبے نہ ہوتے اور نہ وہ اپنا تہبند لٹکاتا ۔‘‘ خریم کو یہ بات پہنچی تو اس نے…...