4459 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4459
Hadith in Arabic
وَعَنْ كَعْبِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ شَابَ شَيْبَةً فِي الْإِسْلَامِ كَانَتْ لَهُ نُورًا يَوْمَ القيامةِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ
Hadith in Urdu
کعب بن مرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص کے حالت اسلام میں بال سفید ہوں تو روز قیامت اس کے لیے نور ہو گا ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و النسائی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب اللباس
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1636 وقال : حسن) و النسائی (6 / 27 ح 3146) * السند منقطع ، سالم بن ابی الجعد لم یسمع من شرجیل بن المسط (سنن ابی داود : 3967) و لبعض شواھد و حدیث مسلم (1509) یغنی عنہ ۔