4460 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4460

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ وَكَانَ لَهُ شَعْرٌ فَوْقَ الْجُمَّةِ وَدُونَ الوفرة. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں اور رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک برتن میں غسل کیا کرتے تھے ، آپ کے بال کندھوں اور کانوں کی لو کے درمیان تھے ۔ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4460 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (1755 وقال : حسن غریب صحیح) و النسائی (1 / 128 ۔ 129 ح 234) ۔