21-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 21
حدیث نمبر 4444
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک مرکب قسم کی خوشبو تھی جس سے آپ خوشبو لگایا کرتے تھے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4444
حدیث نمبر 4445
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر پر بہت زیادہ تیل لگایا کرتے تھے ، اپنی داڑھی میں خوب کنگھی کیا کرتے تھے ، اور سر کو اچھی طرح ڈھانپ کر رکھا کرتے تھے ، گویا آپ کا کپڑا ایسے تھا جیسے…...
Hadith No: 4445
حدیث نمبر 4446
ام ہانی ؓ بیان کرتی ہیں ، ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس مکہ میں تشریف لائے تو آپ کے چار گیسو تھے ۔ رواہ احمد و ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 4446
حدیث نمبر 4447
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر کے بالوں کی مانگ نکالتی تو میں آپ کے تالو سے بالوں کو الگ کرتی اور آپ کی پیشانی کے بالوں کو آپ کی آنکھوں کے درمیان لٹکا دیتی ۔ ، رواہ ابوداؤد…...
Hadith No: 4447
حدیث نمبر 4448
عبداللہ بن مغفل ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزانہ بلا ناغہ کنگھی کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔...
Hadith No: 4448
حدیث نمبر 4449
عبداللہ بن بریدہ ؒ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی نے فضالہ بن عبید سے کہا : کیا وجہ ہے کہ میں آپ کے بال بکھرے ہوئے دیکھتا ہوں ؟ انہوں نے کہا ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیادہ ناز و نعمت سے ہمیں منع کیا…...
Hadith No: 4449
حدیث نمبر 4450
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جس شخص کے بال ہوں وہ انہیں سنوار کر رکھے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4450
حدیث نمبر 4451
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سفید بالوں (بڑھاپے) کو بدلنے والی سب سے بہترین چیز مہندی اور وسمہ ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔...