4447 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4447

Hadith in Arabic

وَعَن عَائِشَة قَالَتْ: إِذَا فَرَقْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأْسَهُ صَدَّعْتُ فَرْقَهُ عَنْ يَافُوخِهِ وَأَرْسَلْتُ نَاصِيَتَهُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، جب میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سر کے بالوں کی مانگ نکالتی تو میں آپ کے تالو سے بالوں کو الگ کرتی اور آپ کی پیشانی کے بالوں کو آپ کی آنکھوں کے درمیان لٹکا دیتی ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4447 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (4189) ۔