4448 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4448

Hadith in Arabic

وَعَن عبد الله بن مغفَّل قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

Hadith in Urdu

عبداللہ بن مغفل ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے روزانہ بلا ناغہ کنگھی کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4448 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (1756 وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (4159) و النسائی (8 / 132 ح 5058) * ھشام بن حسان مدلس و عنعن و حدیث النسائی (8 / 132 ح 5061 سندہ صحیح) یغنی عنہ ۔