4446 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4446
Hadith in Arabic
وَعَن أم هَانِئ قَالَتْ: قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْنَا بِمَكَّةَ قَدْمَةً وَلَهُ أَرْبَعُ غَدَائِرَ. رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
Hadith in Urdu
ام ہانی ؓ بیان کرتی ہیں ، ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس مکہ میں تشریف لائے تو آپ کے چار گیسو تھے ۔ رواہ احمد و ابوداؤد و الترمذی و ابن ماجہ ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب اللباس
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (6 / 341 ح 27428 مختصرًا) و ابوداؤد (4191) و الترمذی (1781 وقال : غریب) و ابن ماجہ (3631) * فیہ عبداللہ بن ابی نجیح و سفیان مدلسان و عنعنا وقال البخاری :’’ ولا اعرف لمجاھد سماعًا من ام ھانی ‘‘ ۔