21-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 21
حدیث نمبر 4474
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں اور عورتوں کو حماموں میں داخل ہونے سے منع فرمایا ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کو تہبند پہن کر جانے کی اجازت فرمائی ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔...
Hadith No: 4474
حدیث نمبر 4475
ابو ملیح بیان کرتے ہیں ، اہل حمص سے کچھ عورتیں عائشہ ؓ کے پاس آئیں ۔ عائشہ ؓ نے پوچھا : تم کہاں سے ہو ؟ انہوں نے بتایا : ملکِ شام سے ، عائشہ ؓ نے پوچھا : شاید کہ تم کورہ سے ہو جہاں کی عورتیں حماموں…...
Hadith No: 4475
حدیث نمبر 4476
عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تمہارے لیے سرزمین عجم فتح ہو جائے گی اور تم وہاں کچھ گھر پاؤ گے جنہیں حمام کہا جائے گا ، اس میں صرف مرد تہبند باندھ کر داخل ہوں اور خواتین…...
Hadith No: 4476
حدیث نمبر 4477
جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ تہبند کے بغیر حمام میں نہ جائے اور جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنی اہلیہ کو حمام میں…...
Hadith No: 4477
حدیث نمبر 4478
ثابت ؒ بیان کرتے ہیں ، انس ؓ سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خضاب کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : اگر میں چاہتا کہ آپ کے سر کے سفید بال شمار کروں تو میں کر سکتا تھا ، اور انہوں نے بیان کیا…...
Hadith No: 4478
حدیث نمبر 4479
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ وہ اپنی داڑھی کو زرد رنگ دیا کرتے تھے حتی کہ زرد رنگ سے ان کے کپڑے بھر جاتے تھے ، ان سے پوچھا گیا ، آپ زرد رنگ کیوں لگاتے ہیں ؟ انہوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 4479
حدیث نمبر 4480
عثمان بن عبداللہ بن موہب بیان کرتے ہیں ، میں ام سلمہ ؓ کے پاس گیا تو انہوں نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رنگین بال دکھائے ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 4480
حدیث نمبر 4481
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک مخنث (ہجڑا) لایا گیا جس نے اپنے ہاتھوں اور پاؤں پر مہندی لگا رکھی تھی ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اس کا کیا معاملہ ہے ؟‘‘ انہوں نے…...