4474 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4474

Hadith in Arabic

وَعَنْ عَائِشَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى الرِّجَالَ وَالنِّسَاءَ عَنْ دُخُولِ الْحَمَّامَاتِ ثُمَّ رَخَّصَ لِلرِّجَالِ أَنْ يَدْخُلُوا بِالْمَيَازِرِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مردوں اور عورتوں کو حماموں میں داخل ہونے سے منع فرمایا ، پھر آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مردوں کو تہبند پہن کر جانے کی اجازت فرمائی ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4474 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (2802 وقال : اسنادہ لیس بذاک القائم‘‘) و ابوداؤد (4009) * و ابو عذرۃ : حسن الحدیث ، و السند قائم و الحمدللہ ۔