4465 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4465
Hadith in Arabic
وَعَنْ كَرِيمَةَ بِنْتِ هَمَّامٍ: أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتْ عائشةَ عَنْ خِضَابِ الْحِنَّاءِ فَقَالَتْ: لَا بَأْسَ وَلَكِنِّي أَكْرَهُهُ كَانَ حَبِيبِي يَكْرَهُ رِيحَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
Hadith in Urdu
کریمہ بنت ہمام سے روایت ہے کہ ایک عورت نے عائشہ ؓ سے مہندی کے خضاب سے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا : کوئی مضائقہ نہیں ، لیکن میں اسے ناپسند کرتی ہوں ، میرے حبیب (نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کی مہک کو ناپسند کیا کرتے تھے ۔ رواہ ابوداؤد و النسائی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab کتاب اللباس
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4164) و النسائی (8 / 142 ح 5093) * کریمۃ : لم اجد من وثقھا ۔