4464 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4464

Hadith in Arabic

وَعَن أُمِّ عطيَّةَ الأنصاريَّةِ: أنَّ امْرَأَة كَانَت تختن بِالْمَدِينَةِ. فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تُنْهِكِي فَإِنَّ ذَلِكَ أَحْظَى لِلْمَرْأَةِ وَأَحَبُّ إِلَى الْبَعْلِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ: هَذَا الْحَدِيثُ ضَعِيفٌ وَرَاوِيه مَجْهُول

Hadith in Urdu

ام عطیہ انصاریہ ؓ سے روایت ہے کہ مدینہ میں ایک عورت ختنے کیا کرتی تھی ، نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے فرمایا :’’ ختنے کی جگہ زیادہ نہ کاٹو کیونکہ وہ عورت کے لیے زیادہ لذت والا اور خاوند کے لیے زیادہ پر لطف ہے ۔‘‘ ابوداؤد ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث ضعیف ہے اور اس کے راوی مجہول ہیں ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4464 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej ضعیف ، رواہ ابوداؤد (5271) * محمد بن حسان : شیخ لمروان بن معاویۃ : مجھول و قیل ھو ابن سعید المصلوب : کذاب و للحدیث شاھدان ضعیفان عند البیھقی (8 / 324) ۔