4466 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4466

Hadith in Arabic

وَعَن عائشةَ أَنَّ هِنْدًا بِنْتَ عُتْبَةَ قَالَتْ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ بَايِعْنِي فَقَالَ: «لَا أُبَايِعُكِ حَتَّى تُغَيِّرِي كَفَّيْكِ فَكَأَنَّهُمَا كَفَّا سَبُعٍ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ

Hadith in Urdu

عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ ہند بن عتبہ نے عرض کیا ، اللہ کے نبی ! مجھ سے بیعت لیں ، آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میں تم سے بیعت نہیں لوں گا حتی کہ تم اپنی ہتھیلیوں کا رنگ بدلو ، گویا تیری ہتھیلیاں کسی درندے کی ہتھیلیاں ہیں ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4466 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4165) * وقال ابن حجر فی غبطۃ و ام الحسن و جدتھا :’’ وفی اسنادہ مجھولات ثلاث ‘‘ ۔