4470 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4470

Hadith in Arabic

وَعَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ: قِيلَ لِعَائِشَةَ: إِنَّ امْرَأَةً تَلْبَسُ النَّعْلَ قَالَتْ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلَةَ مِنَ النِّسَاء. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابن ابی ملیکہ ؒ بیان کرتے ہیں ، عائشہ ؓ سے عرض کیا گیا ، ایک عورت (مردوں جیسے) جوتے پہنتی ہے (اس کا کیا حکم ہے) انہوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مردوں سے مشابہت کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4470 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4099) ۔