4468 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 4468

Hadith in Arabic

وَعَن ابنِ عبَّاسٍ قَالَ: لُعِنَتِ الْوَاصِلَةُ وَالْمُسْتَوْصِلَةُ وَالنَّامِصَةُ وَالْمُتَنَمِّصَةُ وَالْوَاشِمَةُ والمشتوشمة من غير دَاء. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں بیماری کے بغیر بالوں میں بال جوڑنے والی اور جڑوانے والی ، بال نوچنے والی اور اکھڑوانے والی ، بدن گودنے والی اور گدوانے والی پر لعنت کی گئی ہے ۔ رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4468 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab کتاب اللباس
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4170) * عبداللہ بن وھب مدلس و عنعن و لبعض الحدیث شواھد ضعیفۃ ۔