29-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 29
حدیث نمبر 6139
مسور بن مخرمہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے جس نے اس سے دشمنی رکھی اس نے مجھ سے دشمنی رکھی ۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے :’’ جو چیز اسے قلق میں مبتلا کر…...
Hadith No: 6139
حدیث نمبر 6140
زید بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک روز مکہ اور مدینہ کے درمیان پانی کی جگہ پر خم نامی مقام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خطبہ ارشاد فرمایا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اللہ کی حمد و ثنا بیان کی…...
Hadith No: 6140
حدیث نمبر 6141
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ جب وہ ابن جعفر ؓ کو سلام کیا کرتے تھے تو یوں کہتے تھے : ذوالجناحین (جعفر ؓ کا لقب) کے بیٹے ! تم پر سلام ہو ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 6141
حدیث نمبر 6142
براء ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا اس وقت حسن بن علی ؓ آپ کے کندھے پر تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے :’’ اے اللہ ! میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس…...
Hadith No: 6142
حدیث نمبر 6143
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، دن کے کسی حصے میں میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ روانہ ہوا حتیٰ کہ آپ فاطمہ ؓ کے گھر تشریف لے گئے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا :’’ کیا یہاں چھوٹا بچہ ہے کیا…...
Hadith No: 6143
حدیث نمبر 6144
ابوبکرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر دیکھا جبکہ حسن بن علی ؓ آپ کے پہلو میں تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مرتبہ لوگوں کی طرف توجہ فرماتے اور دوسری مرتبہ ان حسن ؓ کی…...
Hadith No: 6144
حدیث نمبر 6145
عبد الرحمن بن ابی نعم ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے عبداللہ بن عمر ؓ سے اس وقت سنا جب ان سے کسی آدمی نے محرم (حالت احرام والے شخص) کے متعلق مسئلہ دریافت کیا ، شعبہ بیان کرتے ہیں ، میرا خیال ہے کہ وہ پوچھ رہا تھا…...
Hadith No: 6145
حدیث نمبر 6146
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، حسن بن علی ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے ۔ اور انہوں نے حسین ؓ کے بارے میں بھی فرمایا : وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ان سب سے زیادہ مشابہت…...