6146 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6146
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: لَمْ يَكُنْ أَحَدٌ أَشْبَهَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْحَسَنِ بن عليّ وَقَالَ فِي الْحسن أَيْضًا: كَانَ أَشْبَهَهُمْ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ
Hadith in Urdu
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، حسن بن علی ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے ۔ اور انہوں نے حسین ؓ کے بارے میں بھی فرمایا : وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ان سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6146 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej رواہ البخاری (3752 ، 3748) ۔