29-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 29
حدیث نمبر 6289
عبد الرحمن بن العلاء حضرمی بیان کرتے ہیں ، مجھے اس شخص نے حدیث بیان کی جس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ اس امت کے آخر میں کچھ ایسے لوگ ہوں گے جن کے لیے ان کے پہلے لوگوں کا سا اجر ہو…...
Hadith No: 6289
حدیث نمبر 6290
ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اس شخص کے لیے بشارت ہے جس نے (حالت ایمان میں) مجھے دیکھا اور اس شخص کے لیے سات مرتبہ بشارت ہے جس نے مجھے دیکھا نہیں لیکن وہ مجھ پر ایمان لایا ۔‘‘…...
Hadith No: 6290
حدیث نمبر 6291
ابن محیریز ؒ بیان کرتے ہیں ، میں نے صحابہ میں سے ایک آدمی ابوجمعہ سے کہا : ہمیں ایک ایسی حدیث بیان کریں جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہو ، انہوں نے کہا ، ٹھیک ہے ، میں تمہیں ایک اچھی سی…...
Hadith No: 6291
حدیث نمبر 6292
معاویہ بن قرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب اہل شام خراب ہو جائیں تو پھر تم میں (وہاں رہنے یا اس طرف جانے میں) کوئی بہتری نہیں ہو گی ، میری امت کا…...
Hadith No: 6292
حدیث نمبر 6293
ابن عبا سؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بے شک اللہ نے میری امت سے بھول چوک اور ایسے امور (یعنی گناہوں) سے جن پر انہیں مجبور کیا جائے درگزر فرمایا ہے ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ و البیھقی فی السنن…...