29-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 29
حدیث نمبر 6259
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، عمر ؓ فرمایا کرتے تھے : ہمارے سردار ابوبکر ؓ نے ہمارے سردار یعنی بلال ؓ کو آزاد کیا ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 6259
حدیث نمبر 6260
قیس بن ابی حازم ؓ سے روایت ہے کہ بلال ؓ نے ابوبکر ؓ سے کہا : اگر تو آپ نے مجھے اپنی ذات کے لیے خریدا ہے تو پھر آپ مجھے روک رکھیں ، اور اگر آپ نے مجھے اللہ کی خاطر خریدا ہے تو پھر مجھے چھوڑ دیں…...
Hadith No: 6260
حدیث نمبر 6261
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا ، مجھے شدید بھوک لگی ہوئی ہے ، چنانچہ آپ نے اپنی کسی زوجہ محترمہ کے پاس پیغام بھیجا تو انہوں نے عرض کیا :…...
Hadith No: 6261
حدیث نمبر 6262
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک جگہ پڑاؤ ڈالا تو لوگ ادھر ادھر پھرنے لگے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے :’’ ابوہریرہ ! یہ کون ہے ؟‘‘ میں عرض کرتا : فلاں ہے ،…...
Hadith No: 6262
حدیث نمبر 6263
زید بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں ، انصار نے عرض کیا ، اللہ کے نبی ! ہر نبی کے پیروکار ہوتے ہیں ، ہم نے بھی آپ کی اتباع کی ہے ، آپ اللہ سے دعا فرمائیں کہ وہ ہمارے متبعین کو ہم میں شریک فرما دے ، آپ…...
Hadith No: 6263
حدیث نمبر 6264
قتادہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم قبائل عرب میں سے کوئی ایسا قبیلہ نہیں جانتے جس کے شہداء کی تعداد انصار سے زیادہ ہو ، روز قیامت سب سے زیادہ معزز قبیلہ انصار کا قبیلہ ہو گا ۔ راوی بیان کرتے ہیں ، انس ؓ نے فرمایا : غزوۂ…...
Hadith No: 6264
حدیث نمبر 6265
قیس بن ابی حازم ؓ بیان کرتے ہیں ، غزوۂ بدر میں شریک ہونے والے صحابہ کرام کا وظیفہ پانچ پانچ ہزار تھا ، اور عمر ؓ نے فرمایا : میں ان کو ان کے بعد والوں پر فضیلت دوں گا ۔ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 6265
حدیث نمبر 6266
عمر بن خطاب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ یمن سے اویس نامی شخص تمہارے پاس آئے گا ، وہ یمن میں صرف اپنی والدہ کو چھوڑ آئے گا ، اسے برص تھا ، اس نے اللہ سے دعا کی تو…...