29-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 29
حدیث نمبر 6279
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ خلافت مدینہ میں ہے جبکہ بادشاہت شام میں ہے ۔‘‘ رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ ۔...
Hadith No: 6279
حدیث نمبر 6280
عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں نے اپنے سر کے نیچے سے نورانی ستون نکلتا ہوا دیکھا اور وہ اوپر کو بلند ہوا حتیٰ کہ وہ شام میں جا ٹھہرا ۔‘‘ دونوں روایات کو امام بیہقی نے دلائل النبوۃ…...
Hadith No: 6280
حدیث نمبر 6281
ابودرداء ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جنگ و جدل کے دن مسلمانوں کا گروہ دمشق نامی شہر کی جانب الغوطہ کے مقام پر ہو گا ، یہ شام کا سب سے بہترین شہر ہے ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 6281
حدیث نمبر 6282
عبد الرحمن بن سلیمان بیان کرتے ہیں ، عجمی بادشاہ ظاہر ہو گا تو وہ دمشق کے علاوہ تمام شہروں پر غالب آ جائے گا ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 6282
حدیث نمبر 6283
ابن عمر ؓ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تمہارا زمانہ پچھلی امتوں کے مقابلے میں ایسا ہے جیسے نماز عصر سے غروب آفتاب تک کا وقت ہے ، اور تمہاری مثال اور یہود و…...
Hadith No: 6283
حدیث نمبر 6284
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میری امت میں سے مجھ سے سب سے زیادہ محبت کرنے والے وہ لوگ ہیں جو میرے بعد ہوں گے ان میں سے ہر ایک یہ خواہش رکھے گا کہ کاش میرے اہل و…...
Hadith No: 6284
حدیث نمبر 6285
معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ میری امت میں سے ایک جماعت اللہ کے دین پر قائم رہے گی ، انہیں بے یار و مددگار چھوڑنے والا انہیں نقصان پہنچا سکے گا نہ ان کی مخالفت کرنے…...
Hadith No: 6285
حدیث نمبر 6286
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میری امت کی مثال بارش کی طرح ہے ، معلوم نہیں اس کے اول میں خیر ہے یا اس کے آخر میں خیر ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔...