6282 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6282
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سُلَيْمَانَ قَالَ: سَيَأْتِي مَلِكٌ مِنْ مُلُوكِ الْعَجَمِ فَيَظْهَرُ عَلَى الْمَدَائِنِ كلِّها إِلا دمشق. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
Hadith in Urdu
عبد الرحمن بن سلیمان بیان کرتے ہیں ، عجمی بادشاہ ظاہر ہو گا تو وہ دمشق کے علاوہ تمام شہروں پر غالب آ جائے گا ۔‘‘ رواہ ابوداؤد ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6282 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (4639) * فیہ عبد العزیز : لم اجدہ لہ ترجمۃ و لعلہ عبداللہ بن العلاء کما یظھر من تھذیب الکمال و ان صح فالسند صحیح ۔