29-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 29
حدیث نمبر 6269
ابومسعود انصاری ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اس طرف یعنی مشرق کی طرف سے فتنے نمودار ہوں گے ، جفا اور سخت دلی جنگل میں رہنے والے خیمہ نشینوں ربیعہ اور مضر (قبیلوں) سے…...
Hadith No: 6269
حدیث نمبر 6270
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ دلوں کی سختی اور جفا مشرق والوں میں ہے ، اور ایمان اہل حجاز میں ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 6270
حدیث نمبر 6271
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اے اللہ ! ہمارے شام میں برکت فرما ، اے اللہ ! ہمارے یمن میں برکت فرما ۔‘‘ صحابہ کرام ؓ نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! ہمارے نجد میں ، آپ…...
Hadith No: 6271
حدیث نمبر 6272
انس ؓ زید بن ثابت ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یمن کی طرف دیکھا تو فرمایا :’’ اے اللہ ! ان کے دلوں کو (ہماری طرف) متوجہ فرما ، اور ہمارے صاع اور ہمارے مد میں برکت فرما ۔‘‘ ، رواہ الترمذی…...
Hadith No: 6272
حدیث نمبر 6273
زید بن ثابت ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ شام کے لیے خوشحالی ہے ۔‘‘ ہم نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! یہ کس وجہ سے ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کیونکہ رحمن…...
Hadith No: 6273
حدیث نمبر 6274
عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ حضرموت کی طرف سے یا حضرموت سے آگ نکلے گی وہ لوگوں کو اکٹھا کرے گی ۔‘‘ ہم نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! آپ ہمیں کیا حکم فرماتے ہیں…...
Hadith No: 6274
حدیث نمبر 6275
عبداللہ بن عمرو بن عاص ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ عنقریب ہجرت کے بعد ہجرت ہو گی ، بہترین لوگ وہ ہوں گے جو ابراہیم ؑ کی جگہ (شام) کی طرف ہجرت کریں گے ۔‘‘ ایک…...
Hadith No: 6275
حدیث نمبر 6276
ابن حوالہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ عنقریب امر (امر اسلام یا امر قتال) اس طرح ہو گا کہ تم لشکروں کا مجموعہ ہو گے ، ایک لشکر شام میں ہو گا ، ایک لشکر یمن میں اور ایک لشکر…...