6272 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6272
Hadith in Arabic
عَنْ أَنَسٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَظَرَ قِبَلَ الْيَمَنِ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ أَقْبِلْ بِقُلُوبِهِمْ وَبَارِكْ لَنَا فِي صاعِنا ومُدِّنا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
انس ؓ زید بن ثابت ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یمن کی طرف دیکھا تو فرمایا :’’ اے اللہ ! ان کے دلوں کو (ہماری طرف) متوجہ فرما ، اور ہمارے صاع اور ہمارے مد میں برکت فرما ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6272 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (3934 وقال : حسن غریب) ۔