6280 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6280
Hadith in Arabic
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَأَيْتُ عَمُودًا مِنْ نُورٍ خَرَجَ مِنْ تَحْتِ رَأْسِي سَاطِعًا حَتَّى اسْتَقَرَّ بِالشَّامِ» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي «دَلَائِل النُّبُوَّة»
Hadith in Urdu
عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں نے اپنے سر کے نیچے سے نورانی ستون نکلتا ہوا دیکھا اور وہ اوپر کو بلند ہوا حتیٰ کہ وہ شام میں جا ٹھہرا ۔‘‘ دونوں روایات کو امام بیہقی نے دلائل النبوۃ میں روایت کیا ہے ۔ ، رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6280 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej سندہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ (6 / 449) من طریق یعقوب بن سفیان الفارسی وھو فی کتاب المعرفۃ و التاریخ لہ (2 / 311) * فیہ نصر بن محمد بن سلیمان الحمصی ضعیف ضعفہ الجمھور و ابوہ مجھول الحال فالسند ضعیف ، و للحدیث شواھد ضعیفۃ ، انظر تنقیح الرواۃ (3 / 274) وغیرہ ۔