6279 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6279
Hadith in Arabic
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْخِلَافَةُ بِالْمَدِينَةِ وَالْمُلْكُ بِالشَّام»
Hadith in Urdu
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ خلافت مدینہ میں ہے جبکہ بادشاہت شام میں ہے ۔‘‘ رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6279 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ (6 / 447) [و الحاکم (3 / 72 ح 4440 ۔ فیہ سلیمان بن ابی سلیمان الھاشمی مولی ابن عباس : لایعرف و ھیشم مدلس و عنعن ۔