6286 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6286

Hadith in Arabic

عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ أُمَّتِي مَثَلُ الْمَطَرِ لَا يُدْرَى أَوَّلُهُ خَيْرٌ أَمْ آخِرُهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ میری امت کی مثال بارش کی طرح ہے ، معلوم نہیں اس کے اول میں خیر ہے یا اس کے آخر میں خیر ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔

Hadith in English

.

Previous

No.6286 to 5945

  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب المناقب
  • Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (2869 وقال : حسن غریب) ۔