6263 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6263
Hadith in Arabic
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ: قَالَتِ الْأَنْصَارُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ لِكُلِّ نَبِيٍّ أَتْبَاعٌ وَإِنَّا قَدِ اتَّبَعْنَاكَ فَادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَ أَتْبَاعَنَا منا فَدَعَا بِهِ رَوَاهُ البُخَارِيّ
Hadith in Urdu
زید بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں ، انصار نے عرض کیا ، اللہ کے نبی ! ہر نبی کے پیروکار ہوتے ہیں ، ہم نے بھی آپ کی اتباع کی ہے ، آپ اللہ سے دعا فرمائیں کہ وہ ہمارے متبعین کو ہم میں شریک فرما دے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی دعا فرمائی ۔ رواہ البخاری ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6263 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej رواہ البخاری (3787) ۔