29-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 29
حدیث نمبر 6169
یعلی بن مرہ ؓ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں ، جو شخص حسین سے محبت کرتا ہے تو اللہ اس سے محبت کرے اور حسین میری اولاد سے ہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی…...
Hadith No: 6169
حدیث نمبر 6170
علی ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : حسن ؓ سینے سے لے کر سر تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہت رکھتے ہیں جبکہ حسین ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس سے نچلے حصے سے مشابہت رکھتے ہیں ۔ رواہ الترمذی…...
Hadith No: 6170
حدیث نمبر 6171
حذیفہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے اپنی والدہ سے کہا : مجھے چھوڑ دیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر آپ کے ساتھ نماز مغرب ادا کروں ، اور آپ سے درخواست کروں کہ آپ تمہارے لیے اور میرے لیے…...
Hadith No: 6171
حدیث نمبر 6172
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حسن بن علی ؓ کو اپنے کندھے پر اٹھائے ہوئے تھے تو کسی آدمی نے کہا : اے لڑکے ! کیا خوب سواری ہے جس پر تو سوار ہے ! نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم…...
Hadith No: 6172
حدیث نمبر 6173
عمر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے اسامہ ؓ کے لیے ساڑھے تین ہزار وظیفہ مقرر کیا ، اور (اپنے بیٹے) عبداللہ بن عمر ؓ کے لیے تین ہزار وظیفہ مقرر فرمایا تو عبداللہ بن عمر ؓ نے اپنے والد سے عرض کیا : آپ نے اسامہ ؓ کو…...
Hadith No: 6173
حدیث نمبر 6174
جبلہ بن حارثہ ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میرے بھائی زید کو میرے ساتھ بھیج دیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ وہ حاضر…...
Hadith No: 6174
حدیث نمبر 6175
اسامہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں ، کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (بیماری کی وجہ سے) ضعیف ہو گئے تو میں نے اور صحابہ کرام نے مدینہ میں رہائش اختیار کر لی ، چنانچہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں…...
Hadith No: 6175
حدیث نمبر 6176
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسامہ ؓ کی ناک صاف کرنا چاہی تو عائشہ ؓ نے عرض کیا : مجھے اجازت فرمائیں میں صاف کر دیتی ہوں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ عائشہ اس سے محبت…...