29-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 29
حدیث نمبر 6159
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے جبریل کو دو مرتبہ دیکھا ہے ۔ نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے حق میں دو مرتبہ دعا فرمائی ۔ رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 6159
حدیث نمبر 6160
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو مرتبہ ان کے حق میں دعا فرمائی کہ اللہ مجھے حکمت عطا فرمائے ۔ ، رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 6160
حدیث نمبر 6161
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، جعفر ؓ مساکین سے محبت کیا کرتے تھے ، ان کے ہاں بیٹھا کرتے تھے اور وہ ان سے بات چیت کیا کرتے تھے ۔ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی کنیت ’’ابوالمساکین‘‘ رکھی تھی ۔ رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 6161
حدیث نمبر 6162
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میں نے جعفر کو جنت میں فرشتوں کے ساتھ پرواز کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔‘‘ ترمذی ، اور انہوں نے فرمایا : یہ حدیث غریب ہے ۔ ، رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 6162
حدیث نمبر 6163
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ حسن و حسین اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 6163
حدیث نمبر 6164
ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ حسن و حسین دونوں دنیا میں میرے دو پھول ہیں ۔‘‘ ترمذی ۔ یہ حدیث فصل اول میں بھی گزر چکی ہے ۔ ، رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 6164
حدیث نمبر 6165
اسامہ بن زید ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک رات کسی ضرورت کے تحت میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے تو آپ کسی چیز کو چھپائے ہوئے تھے ، میں نہیں جانتا تھا کہ…...
Hadith No: 6165
حدیث نمبر 6166
سلمی بیان کرتی ہیں کہ میں ام سلمہ ؓ کے پاس گئی تو وہ رو رہی تھیں ، میں نے کہا : آپ کیوں رو رہی ہیں ؟ انہوں نے فرمایا : میں نے خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تو آپ کے سر مبارک…...