6159 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6159
Hadith in Arabic
وَعنهُ أَنه رأى جِبْرِيل مَرَّتَيْنِ وَدَعَا لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مرَّتَيْنِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے جبریل کو دو مرتبہ دیکھا ہے ۔ نیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے حق میں دو مرتبہ دعا فرمائی ۔ رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6159 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status ضعیف
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (3822) * فیہ لیث بن ابی سلیم : ضعیف و الثوری مدلس و عنعن و السند منقطع ۔