6160 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6160
Hadith in Arabic
وَعَنْهُ أَنَّهُ قَالَ: دَعَا لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُؤْتِيَنِي اللَّهُ الْحِكْمَة مرَّتَيْنِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو مرتبہ ان کے حق میں دعا فرمائی کہ اللہ مجھے حکمت عطا فرمائے ۔ ، رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6160 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (3823 وقال : حسن غریب) ۔