6142 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6142
Hadith in Arabic
وَعَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ عَلَى عَاتِقِهِ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ» مُتَّفق عَلَيْهِ
Hadith in Urdu
براء ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا اس وقت حسن بن علی ؓ آپ کے کندھے پر تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرما رہے تھے :’’ اے اللہ ! میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت فرما ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6142 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (3749) و مسلم (58 / 2422)، (6258) ۔