6141 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6141

Hadith in Arabic

وَعَن ابْن عمر أَنَّهُ كَانَ إِذَا سَلَّمَ عَلَى ابْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: السَّلَام عَلَيْك يَا ابْن ذِي الجناحين. رَوَاهُ البُخَارِيّ

Hadith in Urdu

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ جب وہ ابن جعفر ؓ کو سلام کیا کرتے تھے تو یوں کہتے تھے : ذوالجناحین (جعفر ؓ کا لقب) کے بیٹے ! تم پر سلام ہو ۔ رواہ البخاری ۔

Hadith in English

.

Previous

No.6141 to 5945

  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب المناقب
  • Takhreej رواہ البخاری (3709) ۔