6147 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6147
Hadith in Arabic
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: ضَمَّنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى صَدْرِهِ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْحِكْمَةَ» وَفِي رِوَايَة: «علمه الْكتاب» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے سینے سے لگا کر فرمایا :’’ اے اللہ ! اسے حکمت کی تعلیم عطا فرما ۔‘‘ ایک دوسری روایت میں ہے :’’ اسے کتاب کی تعلیم عطا فرما ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6147 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej رواہ البخاری (3756) ۔