6148 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 6148
Hadith in Arabic
وَعَنْهُ قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْخَلَاءَ فَوَضَعْتُ لَهُ وَضُوءًا فَلَمَّا خَرَجَ قَالَ: «مَنْ وَضَعَ هَذَا؟» فَأُخْبِرَ فَقَالَ: «اللَّهُمَّ فقهه فِي الدّين» . مُتَّفق عَلَيْهِ
Hadith in Urdu
ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلا میں داخل ہوئے تو میں نے طہارت کے لیے پانی رکھ دیا ، چنانچہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے تو فرمایا :’’ یہ کس نے رکھا تھا ؟‘‘ آپ کو بتایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اے اللہ ! اسے دین کی سمجھ بوجھ عطا فرما ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Hadith in English
.
Previous
No.6148 to 5945
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب المناقب
- Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (143) و مسلم (138 / 2477)، (6368) ۔