29-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 29
حدیث نمبر 6119
ابن ماجہ ؒ نے اسے سعید بن زید ؓ سے روایت کیا ہے ۔ ، رواہ ابن ماجہ ۔...
Hadith No: 6119
حدیث نمبر 6120
انس ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ میری امت میں سے میری امت پر سب سے زیادہ مہربان ابوبکر ہیں ، اللہ کے دین کے معاملے میں سب سے زیادہ سخت عمر ہیں ، ان…...
Hadith No: 6120
حدیث نمبر 6121
زبیر ؓ بیان کرتے ہیں ، غزوۂ احد کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو زرہیں پہنی ہوئی تھیں ، آپ ایک چٹان کی طرف متوجہ ہوئے لیکن آپ اس پر چڑھ نہ سکے تو طلحہ ؓ آپ کے نیچے بیٹھ گئے حتیٰ کہ آپ اس…...
Hadith No: 6121
حدیث نمبر 6122
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طلحہ بن عبیداللہ ؓ کی طرف دیکھا تو فرمایا :’’ جو شخص یہ پسند کرتا ہو کہ وہ روئے زمین پر چلتے ہوئے ایسے شخص کو دیکھے جو اپنا عہد نبھا چکا تو وہ اس شخص…...
Hadith No: 6122
حدیث نمبر 6123
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، میرے کانوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ طلحہ اور زبیر جنت میں میرے ہمسائے ہیں ۔‘‘ ترمذی ، اور فرمایا : یہ حدیث غریب ہے ۔ رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 6123
حدیث نمبر 6124
سعد بن ابی وقاص ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ احد کے موقع پر فرمایا :’’ اے اللہ ! اس (سعد ؓ) کو تیر اندازی میں قوی بنا اور اس کی دعا قبول فرما ۔‘‘ رواہ فی شرح السنہ ۔...
Hadith No: 6124
حدیث نمبر 6125
سعد بن ابی وقاص ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اے اللہ ! سعد جب تجھ سے دعا کرے تو تو اس کی دعا قبول فرما ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔...
Hadith No: 6125
حدیث نمبر 6126
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف سعد ؓ کے لیے اپنے والدین کو (فدا ہونے پر) اکٹھا ذکر کیا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غزوۂ احد کے موقع پر انہیں فرمایا :’’ میرے ماں باپ تجھ پر فدا…...