6-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 6
حدیث نمبر 1912
سعد بن عبادہ ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! ام سعد ؓ وفات پا چکی ہیں ، (ان کے لیے) کون سا صدقہ کرنا افضل ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ پانی ۔‘‘ انہوں نے ایک کنواں…...
Hadith No: 1912
حدیث نمبر 1913
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو مسلمان کسی ننگ بدن مسلمان کو لباس پہنائے تو اللہ اسے جنت کا سبز لباس پہنائے گا اور جو مسلمان کسی بھوکے مسلمان کو کھانا کھلائے تو اللہ اسے جنت کے میوے کھلاے…...
Hadith No: 1913
حدیث نمبر 1914
فاطمہ بنت قیس ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مال میں زکوۃ کے علاوہ بھی حق ہے ۔‘‘ پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی :’’ نیکی یہی نہیں کہ تم اپنے چہرے مشرق و مغرب کی طرف کر لو ۔‘‘...
Hadith No: 1914
حدیث نمبر 1915
بہیسہ اپنے والد سے روایت کرتی ہیں ، انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! وہ کون سی چیز ہے جس سے روکنا جائز نہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ پانی ۔‘‘ انہوں نے پھر عرض کیا : اللہ کے نبی ! وہ…...
Hadith No: 1915
حدیث نمبر 1916
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص بنجر زمین کاشت کرتا ہے تو اس کے لیے اس (کاشت کرنے) میں اجر ہے ، اور ہر طالب رزق اس میں سے جو کھا جائے تو وہ اس کے لیے صدقہ…...
Hadith No: 1916
حدیث نمبر 1917
براء ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص دودھ والا جانور عاریۃً دے دے یا کوئی قرض دے دے یا کسی کو راستہ بتا دے تو اس کے لیے غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی…...
Hadith No: 1917
حدیث نمبر 1918
ابوجری جابر بن سلیم بیان کرتے ہیں ، میں مدینہ آیا تو میں نے ایک آدمی کو دیکھا کہ لوگ اس کے حکم کی تعمیل کرتے ہیں ، وہ جو کہتا ہے وہ اس پر عمل کرتے ہیں ، میں نے پوچھا : یہ کون شخص ہے ؟ انہوں نے…...
Hadith No: 1918
حدیث نمبر 1919
عائشہ ؓ سے روایت ہے انہوں (یعنی اہل بیت) نے ایک بکری ذبح کی تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا :’’ اس سے کچھ بچا ہے ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا : اس کی دستی بچی ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا…...