6-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 6
حدیث نمبر 1932
ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بہترین دینار وہ ہے جسے آدمی اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے اور وہ دینار ہے جسے وہ اپنے جہادی گھوڑے پر خرچ کرتا ہے اور وہ دینار ہے جسے وہ اپنے…...
Hadith No: 1932
حدیث نمبر 1933
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! اگر میں ابوسلمہ کے بیٹوں پر خرچ کروں تو کیا مجھے اجر ملے گا جبکہ وہ میرے بھی بیٹے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ان پر خرچ کرو ،…...
Hadith No: 1933
حدیث نمبر 1934
عبداللہ بن مسعود ؓ کی اہلیہ زینب ؓ بیان کرتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ خواتین کی جماعت ! صدقہ کرو ، خواہ اپنے زیورات میں سے کرو ۔‘‘ وہ بیان کرتی ہیں میں (اپنے شوہر) عبداللہ کے پاس واپس آئی تو میں نے…...
Hadith No: 1934
حدیث نمبر 1935
میمونہ بنت حارث ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں ایک لونڈی آزاد کی ، انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا :’’ اگر تم اسے اپنے ماموؤں کو…...
Hadith No: 1935
حدیث نمبر 1936
عائشہ ؓ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : اللہ کے رسول ! میرے دو پڑوسی ہیں ، میں ان میں سے کسے ہدیہ دوں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ان میں سے جس کا دروازہ تمہارے زیادہ قریب ہے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔...
Hadith No: 1936
حدیث نمبر 1937
ابوذر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم شوربہ بناؤ تو اس میں پانی زیادہ ڈالا کرو اور اپنے پڑوسی کا بھی خیال رکھا کرو ۔‘‘ رواہ مسلم ۔...
Hadith No: 1937
حدیث نمبر 1938
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! کون سا صدقہ افضل ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ غریب آدمی کا محنت کی کمائی سے صدقہ کرنا ، اور اپنے زیر کفالت افراد سے آغاز کرنا ۔‘‘ ،…...
Hadith No: 1938
حدیث نمبر 1939
سلمان بن عامر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مسکین پر صدقہ کرنا صرف ایک صدقہ ہے ، جبکہ رشتہ دار پر دوھرا ہے ، صدقہ اور صلہ رحمی ۔‘‘ ، رواہ احمد و الترمذی و النسائی و ابن ماجہ و…...