6-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 6
حدیث نمبر 1942
ام بجید ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سوالی کو کچھ دے کر واپس کیا کرو خواہ کوئی جلی ہوئی کھری ہو ۔‘‘ مالک ، نسائی اورامام ترمذی اور امام ابوداؤد نے اس معنی میں روایت کیا ہے ۔ ۔...
Hadith No: 1942
حدیث نمبر 1943
ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص تم میں سے اللہ کے نام پر پناہ طلب کرے تو اسے پناہ دو ، جو اللہ کے نام پر سوال کرے تو اسے عطا کرو جو شخص تمہیں دعوت دے…...
Hadith No: 1943
حدیث نمبر 1944
جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اللہ کی ذات کا واسطہ دے کر جنت کے سوا کچھ نہ مانگا جائے ۔‘‘...
Hadith No: 1944
حدیث نمبر 1945
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، ابو طلحہ ؓ انصار مدینہ میں کھجوروں کے لحاظ سے سب سے زیادہ مال دار تھے ، اور انہیں اپنے اموال (باغات) میں بیر حاء نامی باغ سب سے زیادہ پسند تھا ، اور وہ مسجد کے بالمقابل تھا ۔ رسول اللہ صلی اللہ…...
Hadith No: 1945
حدیث نمبر 1946
انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بہترین صدقہ یہ ہے کہ تو کسی بھوکے پیٹ کو سیر کر دے ۔‘‘...
Hadith No: 1946
حدیث نمبر 1947
عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب بیوی اسراف کیے بغیر اپنے گھر کے کھانے سے صدقہ کرے تو اسے خرچ کرنے کی وجہ سے ، اس کے شوہر کو کمانے کی وجہ سے اجر ملے گا اور خازن کو…...
Hadith No: 1947
حدیث نمبر 1948
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب عورت اپنے خاوند کی کمائی سے ، اس کی اجازت کے بغیر خرچ کرتی ہے تو اس کے لیے اس کے اجر سے نصف ملتا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔...
Hadith No: 1948
حدیث نمبر 1949
ابوموسی اشعری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ مسلمان امین خازن جو حکم کے مطابق خوش دلی سے ، جسے دینے کو کہا جائے ، مکمل طور پر پورا دیتا ہے تو وہ بھی صدقہ کرنے والوں میں شمار ہوتا ہے…...