1942 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1942

Hadith in Arabic

وَعَن أم بحيد قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رُدُّوا السَّائِلَ وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَقٍ» . رَوَاهُ مَالِكٌ وَالنَّسَائِيُّ وَرَوَى التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ مَعْنَاهُُُُُُُ

Hadith in Urdu

ام بجید ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ سوالی کو کچھ دے کر واپس کیا کرو خواہ کوئی جلی ہوئی کھری ہو ۔‘‘ مالک ، نسائی اورامام ترمذی اور امام ابوداؤد نے اس معنی میں روایت کیا ہے ۔ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1942 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej صحیح ، رواہ مالک (2 / 923 ح 1779) و النسائی (5 / 81 ۔ 82 ح 2566) و الترمذی (665 وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (1667) ۔