1946 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1946

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ الصَّدَقَةِ أَنْ تُشْبِعَ كَبِدًا جَائِعًا» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ

Hadith in Urdu

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ بہترین صدقہ یہ ہے کہ تو کسی بھوکے پیٹ کو سیر کر دے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1946 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ البیھقی فی شعب الایمان (3367 ، نسخۃ محققۃ : 3095) * فیہ زری بن عبداللہ : ضعیف ۔