1944 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1944

Hadith in Arabic

وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يُسْأَلُ بِوَجْهِ اللَّهِ إِلَّا الْجنَّة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ اللہ کی ذات کا واسطہ دے کر جنت کے سوا کچھ نہ مانگا جائے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1944 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (1671) * سلیمان بن قرم ھو سلیمان بن معاذ : ضعیف ضعفہ الجمھور و اخرج لہ مسلم (46 / 1480) متابعۃ ۔