1933 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1933

Hadith in Arabic

وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلِيَ أَجْرٌ أَنْ أَنْفِقَ عَلَى بَنِي أَبِي سَلَمَةَ؟ إِنَّمَا هُمْ بَنِيَّ فَقَالَ: «أَنَفِقِي عَلَيْهِمْ فَلَكِ أَجْرُ مَا أَنْفَقْتِ عَلَيْهِم»

Hadith in Urdu

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! اگر میں ابوسلمہ کے بیٹوں پر خرچ کروں تو کیا مجھے اجر ملے گا جبکہ وہ میرے بھی بیٹے ہیں ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ ان پر خرچ کرو ، تم ان پر جو خرچ کرو گی تو اس پر تمہیں اجر وثواب ملے گا ۔‘‘ متفق علیہ ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1933 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej متفق علیہ ، رواہ البخاری (1467) و مسلم (47 / 1001)، (2320) ۔