1938 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1938

Hadith in Arabic

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «جُهْدُ الْمُقِلِّ وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

Hadith in Urdu

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، انہوں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! کون سا صدقہ افضل ہے ؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :’’ غریب آدمی کا محنت کی کمائی سے صدقہ کرنا ، اور اپنے زیر کفالت افراد سے آغاز کرنا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1938 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status صحیح
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (1677) ۔