1920 - مشکوۃالمصابیح

Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1920

Hadith in Arabic

وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ ك سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا مِنْ مُسْلِمٍ كَسَا مُسْلِمًا ثَوْبًا إِلَّا كَانَ فِي حفظ من الله مادام عَلَيْهِ مِنْهُ خرقَة» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ

Hadith in Urdu

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ جب کوئی مسلمان کسی مسلمان کو لباس فراہم کرتا ہے تو جب تک اس لباس کا ایک ٹکڑا اس پر رہتا ہے تو وہ شخص اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے ۔‘‘

Hadith in English

.

Previous

No.1920 to 5945

Next
  • Book Name Mishkat ul Masabeeh
  • Hadees Status ضعیف
  • Kitab كتاب الزَّكَاة
  • Takhreej اسنادہ ضعیف ، رواہ احمد (لم اجدہ) و الترمذی (2484 وقال : حسن غریب) [و صححہ الحاکم (4 / 196) و تعقبہ الذھبی] * خالد بن طھمان ابو العلاء : خلط قبل موتہ بعشر سنین و کان قبل ذلک ثقہ ، قالہ ابن معین ، فالحدیث ضعیف من اجل اختلاطہ ۔