1921 - مشکوۃالمصابیح
Mishkat ul Masabeeh - Hadees No: 1921
Hadith in Arabic
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ يَرْفَعُهُ قَالَ: ثَلَاثَةٌ يُحِبُّهُمُ اللَّهُ: رَجُلٌ قَامَ مِنَ اللَّيْلِ يَتْلُوا كِتَابَ اللَّهِ وَرَجُلٌ يَتَصَدَّقُ بِصَدَقَةٍ بِيَمِينِهِ يُخْفِيهَا أُرَاهُ قَالَ: مِنْ شِمَالِهِ وَرَجُلٌ كَانَ فِي سَرِيَّةٍ فَانْهَزَمَ أَصْحَابُهُ فَاسْتَقْبَلَ الْعَدُوَّ . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَيْرُ مَحْفُوظٍ أَحَدُ رُوَاتِهِ أَبُو بكر بن عَيَّاش كثير الْغَلَط
Hadith in Urdu
عبداللہ بن مسعود ؓ مرفوع روایت بیان کرتے ہیں ، فرمایا :’’ تین اشخاص ہیں جنہیں اللہ پسند کرتا ہے ، دوران تہجد قرآن کی تلاوت کرنے والا ، دائیں ہاتھ سے صدقہ کرنے والا جو اسے اپنے بائیں ہاتھ سے بھی مخفی رکھتا ہے ، اور ایک وہ آدمی جو کسی لشکر میں ہو اوراس کے ساتھی شکست کھا جائیں لیکن وہ پھر بھی دشمن کے سامنے سینہ سپر رہے ۔‘‘ ترمذی اورانہوں نے فرمایا : یہ حدیث محفوظ نہیں ، اس کا ایک راوی ابوبکر بن عیاش ، کثرت کے ساتھ غلطیاں کرتا ہے ۔ ، رواہ الترمذی ۔
Hadith in English
.
- Book Name Mishkat ul Masabeeh
- Hadees Status صحیح
- Kitab كتاب الزَّكَاة
- Takhreej حسن ، رواہ الترمذی (2567) * سندہ ضعیف و للحدیث شواھد ۔