6-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 6
حدیث نمبر 1882
ابوذر ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے عثمان ؓ سے اندر جانے کی اجازت طلب کی تو انہوں نے انہیں اجازت دے دی ، اور ان کے ہاتھ میں ایک لاٹھی تھی ، تو عثمان ؓ نے فرمایا : کعب ! عبدالرحمن ؓ وفات پا گئے اور انہوں نے…...
Hadith No: 1882
حدیث نمبر 1883
عقبہ بن حارث ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے مدینہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز عصر ادا کی تو آپ سلام پھیر کر کھڑے ہوئے اور تیزی کے ساتھ لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئے اپنی بعض ازواج مطہرات کے حجروں کی طرف تشریف لے…...
Hadith No: 1883
حدیث نمبر 1884
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا ، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیمار ہوئے تو میرے پاس آپ کے چھ یا سات دینار تھے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کہ میں انہیں تقسیم کر دوں ، لیکن…...
Hadith No: 1884
حدیث نمبر 1885
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بلال ؓ کے پاس تشریف لے گئے تو اس وقت کھجوروں کا ایک ڈھیر ان کے پاس تھا ، آپ نے فرمایا :’’ بلال ! یہ کیا ہے ؟‘‘ انہوں نے عرض کیا ، میں نے کل کے…...
Hadith No: 1885
حدیث نمبر 1886
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ سخاوت ، جنت میں ایک درخت ہے ، پس جو شخص سخی ہو گا تو وہ اس کی ایک شاخ کو پکڑ لے گا ، پھر شاخ اسے نہیں چھوڑے گی حتیٰ کہ وہ…...
Hadith No: 1886
حدیث نمبر 1887
علی ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ صدقہ کرنے میں جلدی کیا کرو ، کیونکہ بلاء و مصیبت اس سے آگے نہیں پہنچ سکتی ۔‘‘ ، رواہ رزین ۔...
Hadith No: 1887
حدیث نمبر 1888
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جو شخص حلال کمائی سے کھجور کے برابر صدقہ کرتا ہے ، جبکہ اللہ صرف حلال مال ہی قبول کرتا ہے ، تو اللہ اسے اپنے دائیں ہاتھ میں قبول فرماتا ہے ، پھر…...
Hadith No: 1888
حدیث نمبر 1889
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ صدقہ سے مال کم نہیں ہوتا ، درگزر کرنے اور معاف کر دینے سے اللہ بندے کی عزت میں اضافہ فرماتا ہے ، اور جو کوئی اللہ کی خاطر تواضع اختیار کرتا ہے تو…...