6-مشكاة المصابيح
Mishkat al-Masabih Chapter - 6
حدیث نمبر 1872
ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بخل اور بد اخلاقی جیسی خصلتیں کسی مومن میں جمع نہیں ہو سکتیں ۔‘‘...
Hadith No: 1872
حدیث نمبر 1873
ابوبکر صدیق ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ فساد و لڑائی پیداکرنے والا ، بخیل اور احسان جتلانے والا شخص جنت میں داخل نہیں ہو گا ۔‘‘...
Hadith No: 1873
حدیث نمبر 1874
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ آدمی میں انتہائی حرص اور انتہائی بزدلی جیسی خصلتیں بری ہیں ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد ۔...
Hadith No: 1874
حدیث نمبر 1875
عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعض ازواج مطہرات نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا ، ہم میں سے سب سے پہلے آپ سے کون ملیں گی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ تم میں…...
Hadith No: 1875
حدیث نمبر 1876
ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ کسی آدمی نے کہا : میں صدقہ کروں گا ، وہ اپنا صدقہ لے کر باہر نکلا تو اس نے اسے کسی چور کے ہاتھ میں تھما دیا ، صبح ہوئی تو باتیں ہونے…...
Hadith No: 1876
حدیث نمبر 1877
ابوہریرہ ؓ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اس اثنا میں ایک آدمی صحرا میں تھا کہ اس نے بادلوں میں ایک آواز سنی کہ فلاں شخص کے باغ کو سیراب کرو ، وہ بادل (وہاں…...
Hadith No: 1877
حدیث نمبر 1878
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا :’’ بنی اسرائیل کے تین آدمی تھے ، برص میں مبتلا شخص ، گنجا اور اندھا ، اللہ نے انہیں آزمانے کا ارادہ فرمایا تو ان کی طرف ایک فرشتہ بھیجا ،…...
Hadith No: 1878
حدیث نمبر 1879
ام بجید ؓ بیان کرتی ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! مسکین میرے دروازے پر کھڑا ہو جاتا ہے حتیٰ کہ مجھے حیا آتی ہے کہ میں اس کے ہاتھ پر رکھنے کے لیے گھر میں کوئی چیز نہیں پاتی ، تو رسول اللہ صلی…...